اسلام علیکم ۔
انشاء اللہ 23 اگست بروز جمعہ، امام رضا زینٹرم کریفیلڈ (IRZ) کی جانب سے مجلسِ عزا بسلسلہِ اربعین امام حسین علیہ السلام و دیگر شہداء کربلا منعقد کی جا رہی ہے۔ مجلسِ اربعین سے بلجیئم سے مولانا قبلہ تصور حسین صاحب خطاب فرمائیں گے۔
مجالس شام 6 بجے
Marktstraße 115,47798, Krefeld
میں برپا کی جائے گی۔
مجلسِ عزا میں خواتین کے لئے پردے کا باقاعدہ اہتمام ہو گا۔
بعد از مجلس و ماتم داری نیازِ اہلِ بیت کا بھرپور انتظام ہوگا۔
تمام مومنین و مومنات سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
Add a review