بفضلِ خدا و بنصرتِ چہاردہ معصومین علیہم السلام، امام رضا زینٹرم کریفیلڈ (IRZ Krefeld) کی جانب سے مجلسِ عزا بسلسلہ شہادتِ امامِ اول، خلیفۃ بلا فصل، مولا علی علیہ السلام منعقد کی جا رہی ہے۔
📅 تاریخ: 22 مارچ (بروز ہفتہ)
🕓 وقت: سہ پہر 4 بجے
📍 مقام: Imam Raza Zentrum e.V. Krefeld
Marktstraße 115, 47798 Krefeld
🔹 خطیب: مولانا قبلہ سید نیاز حسین نقوی صاحب (یوکے)
📌 اہم ہدایات:
✅ خواتین کے لیے مکمل پردے کا اہتمام ہوگا۔
✅ مجلس کے بعد ماتم داری، نیازِ اہلِ بیت اور روزی کشائی کا خصوصی انتظام ہوگا۔
✅ تمام مومنین و مومنات سے بروقت اور بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
Add a review