بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم مومنین کرام:
دوسرا سالانہ کوئز مقابلہ
2. Annual Quiz Competition
امسال بھی بچوں میں تعلیمات و واقعات کو فروغ دینے کے لئے جرمن زبان میں مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی صدارت انشاءاللہ
علامہ تصور حسینی آف بیلجیم فرمائیں گے۔ یورپ کے مختلف ممالک سے بچے مقابلے میں شرکت کریں گے۔ بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے آپ سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
اس پروگرام کو ترتیب دینے میں ہمیں امامیہ فیئرائن فرائی برگ کا خصوصی تعاون حاصل ہے
پروگرام کا باقائدہ آغاز باجماعت نماز ظہرین سے کیا جائے گا۔ جو والدین اپنے بچوں کو مقابلے میں حصہ دلوانا چاہیں وہ اس لنک👇🏻 پہ کلک کر کے مقابلے کا حصہ بن سکتے ہیں باقی تفصیلات آپ کو اسی گروپ میں بتائی جائیں گی۔
https://chat.whatsapp.com/LupOtWdb4yUK8NfT2CnuVh
نوٹ: اس مقابلے میں 12 سے 17 سال تک کے بچے شرکت کرسکتے ہیں
Sonntag 12.05.2024
Um 13 Uhr
Otto-Bayer-Str 4
73730 Esslingen
For Contact:
Aley Raza 015212835122
Ali Zaidi 015755383480
Let's Learn Together e.V. Stuttgart
www.lets-learn-together.de
Add a review