سلام علیکم ۔
بفضلِ خدا تعالیٰ و بنصرتِ چہاردہ معصومین علیھم السلام ،
امام رضا زینٹرم کریفیلڈ ( .IRZ Krefeld e.V) کی جانب سے عشرہ ِمجالسِ عزا محرم 1447 ہجری کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
مجلس انشاء اللہ یکم محرم تا 12 محرم
📍 Marktstraße 115, 47798, Krefeld
میں ہر روز شام 6 بجے برپا ہوگی۔
عشرہِ مجالسِ سے انشاء اللہ یوکے سے **مولانا قبلہ سید نیاز حسین نقوی صاحب** بعنوان **کربلا اور معرفتِ دین** ، خطاب فرمائیں گے ۔
روزِ عاشور مجلسِ عاشور اور مجلسِ شامِ غریباں برپا ہونگی۔
امام بارگاہ میں خواتین کے لئے پردے کا باقاعدہ اہتمام ہے۔
بعد از مجلس و ماتم داری نیازِ اہلِ بیت کا بھرپور انتظام ہوگا۔
تمام مومنین و مومنات سے پابندیِ وقت کے ساتھ بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
20
10
29
Marktstraße 115, 47798 Krefeld, Germany
On-site
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Add a review