بفضلِ خدا و بنصرتِ چہاردہ معصومین علیہم السلام ،امام رضا زینٹرم( .IRZ e.V) کریفیلڈ کی جانب سے جشنِ ظہورِ پُرنور امام موسیٰ الرضا ع کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
جشن انشاء اللہ 9 مئی 2025 بروز جمعہ شام 6 بجے
Marktstraße 115,47798, Krefeld
میں شروع ہوگا۔جشن سے حجتہ الاسلام مولانا سید علی رضا رضوی صاحب(یو کے) خطاب فرمائیں گے ۔
خواتین کے لئے پردے کا باقاعدہ اہتمام ہوگا۔
بعد از جشن نیازِ اہلِ بیت کا بھرپور انتظام ہوگا۔
تمام مومنین و مومنات سے پابندیِ وقت کے ساتھ بھرپور شرکت کی استدعا ہے.
Add a review