مجالسِ عزاء بسلسلہ اربعین
السلامُ علیکم ، معزز مومنین و مومنات
باب الفاطمہ (س) ثقافتی مرکز میونخ میں دو روزہ مجالسِ عزاء بسلسلہ اربعینِ حُسینی(ع) و شُھدائے کربلا منعقد کی جائیں گی.
بروز ہفتہ اور اتوار, بمطابق 24 اور 25 اگست, 18:00 بجے
خطابت: مولانا سید عباس علی
مزید تفصیلات کیلئے ساتھ دیئے گئے پوسٹر کو ملاحظہ فرمائیں۔
آپ سے پابندی وقت کے ساتھ بھرپور شرکت کی التماس ہے۔
Am Moosfeld 11, Munich-Trudering-Riem, Germany
On-site
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Add a review