🕌 باب الفاطمہ (س) ثقافتی مرکز میونخ میں مجالسِ عزاء بسلسلہِ عشرۂ محرم الحرام کا انعقاد بتاریخ 7 جولائی بروز اتوار سے 18 جولائی بروز جمعرات تک کیا جائے گا۔
محفل کا آغاز روزانہ شام ٹھیک 8 بجے کیا جائے گا۔
خطابت: جناب مولانا ابرار حسینی صاحب
مزید معلومات و رابطہ کے لئے ساتھ دئیے گئے پوسٹر کو ملاحظہ فرمائیے
نوٹ:
شبِ عاشور و روزِ عاشور کی عبادات کے حوالے سے آپ کو جلد مزید مطلع کیا جائے گا۔
Upcoming Dates
July 7, 2024 7:30 pm - July 18, 2024 7:30 pm
Ended
Add a review