Majlis: 6th Sep: Friday 18:00
السلامُ علیکم معزز مومنین و مومنات،
باب الفاطمہ (س) میونخ میں مجلسِ عزاء بسلسلہِ شہادت رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و امام حسن مجتبی علیہ السلام کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
6 ستمبر بروز جمعہ، شام 6 بجے
خطابت: مولانا ناصر عباس گوندل
مزید معلومات و رابطہ کے لئے ساتھ دئیے گئے پوسٹر کو ملاحظہ فرمائیے۔
آپ سب سے پابندی وقت کے ساتھ بھرپور شرکت کی التماس ہے۔
Am Moosfeld 11, Munich-Trudering-Riem, Germany
On-site
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Add a review