جشن بسلسلہ ولادت باسعادت صاحب العصر امام المہدی المنتظر علیہ السلام کا انعقاد بروز اتوار 25 فروری کو دوپہر 3 بجے کیا جائے گا۔
خطابت:
مولانا راجہ احمد عبّاس
نماز مغربین کے بعد شب براءت کے اجتماعی اعمال سرانجام دیے جائیں گے۔
آپ سب سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی بھرپور التماس ہے۔
Am Moosfeld 11, 81829 Munich
Am Moosfeld, Munich, Germany
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Add a review